نئی د ہلی 10 جو لا ئی ( ایجنسیز) مر کز ی و ز یر فینا نس او ر ن جیٹلی نے آ ج پا ر لیمنٹ میں مر کز ی بجٹ پیش کیا ۔ آ ئیے ہم بجٹ کے خد و خا ل پر نظر ڈا لتے ہیں۔
۔ مد ر سو ں کو جد ید بنا نے کیلئے 100 کر و ڑ ر و پیے مختص
۔ سلم کی تر قی کو کا ر پو ر یٹ سو شل ذ مہ دا ر ی میں شا مل کیا جا ئے گا۔
۔ میٹر و ر یل کو PPP کے تحت تر قی دی جا ئے گی اور 100 کر و ڑ کی رقم احمد آ باد اور لکھنو میٹر و اسکیم کیلئے مختص کی جا ئے گی ۔
۔ گا و ں کے لیو ل تک بر اڈ بینڈ کی سہو لت فرا ہم کی جا ئے گی ۔
۔ 5000 کر و ڑ ا ضا فی ر قم RIDF کیلئے مختص کی جا ئے گی ۔
۔ بے ز مین کسا نو ں کو نا با ر ڈ کے ذ ر یہ 5 لا کھ تک فینا نس مہیا کیا جا ئے گا۔
font-size: 18px; text-align: start;">۔ نیشنل ا ڈ ا پٹیشن فنڈ مو سمی حا لا ت کے بد لنے پر مختص کیا جا ئے گا۔
۔ سر کا ر soil health card اسکیم شر و ع کر ے گی اور پو ر ے ملک میں soil testing lab کیلئے 100 کر و ز ر و پیے مختص کر یگی۔
۔ 4000 کر و ڑ ر وپیے سے سستی ہا و ز نگ کو قا بل بنا یا جا ئے گا ۔
۔ اربن انفرا پر ا جیکٹس کیلئے 50000 کر و ڑ رو پیے ر کھنے کی تجو یز ہے۔
۔ کسا ن ٹیلیو یژن کیلئے 100 کر و ڑ ر وپیے مختص کئے گئے ہیں۔
۔ اسٹو ر یج گنجا ئش کیلئے 5000 کر و ڑ ر وپیے کی تحو یز۔
۔ PSU بینکس سا ل 2018 تک 2.40 لاکھ کر و ڑ ر وپیے ا ضا فہ کر ینگے۔
۔ ما لیا تی خسا رہ 4.1 فیصد تک ر کا ر ہے گا ۔